گزشتہ روز برین ٹیومر کے باعث انتقال کر جانے والے 33 سالہ برطانوی گلوکار کی موت سے 2 روز قبل کی گئی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔
ٹام پارکر نے اپنے بینڈ کے اراکین کے ہمراہ ایک دلکش فوٹو شیئر کی تھی اور ساتھ کیپشن میں ’ڈریم ٹیم‘ لکھا تھا۔