کراچی: ماڑی پور میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی

فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،ریسکیو

ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ایک تیل اور کیمیکل کے گودام میں شدید آتشزدگی ہوئی ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں گودام میں موجود خطرناک مواد کی وجہ سے احتیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ آگ پھیلنے سے مزید نقصان نہ ہو۔

امدادی ٹیمیں علاقے کو محفوظ بنانے اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*