
صادق آباد میں کوٹ سبزل قومی شاہراہ پر 2 ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا ہو گیا۔
پولیس کے مطابق تیز دھار آلے کے وار سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔
پولیس نے کہا کہ جھگڑے کے دوران 2 ڈرائیور زخمی بھی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
منگل 25 Safar 1447هـ اگست 19, 2025