
حکام کے مطابق ملزم آب زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔
حکام کا کہنا ہےکہ چھاپے کے دوران زمزم کے لیبل لگی بوتلیں، کارٹن اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔
حکام کے مطابق بلدیہ شارجہ نے مزید تحقیقات کے لیےکیس پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔