کراچی: مائی کلاچی روڈ پر  نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گیا

کراچی ( کرائم رپورٹر ) بوٹ بیسن کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ملزمان فرار ہوگئے نارتھ کراچی سے نعش ملی ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی۔شہید اہلکار کو دو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیااہلکار کی شناخت 30 سالہ زین محمد کے نام سے ہوئی جس کی میت کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ واقعہ کے وقت پھاٹک کے قریب واقعے چوکی میں مزید دو ٹریفک پولیس اہلکار بھی موجود تھے تاہم متوفی اہلکار اکیلا باہر کھڑا تھا، ایس ایس پی ساوتھ کے مطابق: پولیس اہلکار ٹریفک پولیس چوکی میں بیٹھا ہوا تھا: نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے ٹریفک پولیس اہلکار زین محمد کو دو گولیاں لگی ہیںی: فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیںکی فائرنگ سے ٹریفک اہلکار شہیدوزیر داخلہ سندھ نے ایس ایس پی ساوتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

وزیر داخلہ سندھ۔ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیئے پولیس ٹیمز کو متحرک کیا جائے ضلع کے داخلی و خارجی روٹس پر ناکہ بندی اور چیکنگ کو یقینی بنایا جائے۔جائے وقوعہ سے اکٹھا شواہد کی تحقیقات و چھان بین کے عمل میں جدید تیکنیکس سے استفادہ کیانارتھ کراچی سیکٹر 7A بلال کالونی کچی آبادی کے قریب گلی سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی ہایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*