بابراعظم کی "معروف ماڈل” کو گھورنے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم کی معروف ماڈل زباب رانا کو گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم حال ہی میں سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں لیکن اس بار کرکٹ نہیں بلکہ ایک ویڈیو کلپ کی وجہ سے جس میں وہ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ زباب رانا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں میں بابراعظم کے چہرے کے تاثرات نے مداحوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم اور زباب رانا ایک تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے، جہاں انہیں تھوڑا پریشان اور شرمیلے تاثرات دیکھا گیا۔

مداحوں نے بابراعظم کو لیکر دلچسپ تبصرے کیے جن میں کچھ یوں ہیں:

"بابر، اپنے جذبات پر قابو رکھو” "لگتا ہے بابر ہیئر اسٹائلر بننا چاہ رہے ہیں” "یہاں بابر فلرٹی کرنے کی کوشش کررہے ہیں”۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*