دبئی میں میمن ڈے کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اقبال ایڈوانی کی طرف سے دبئی میں میمن کمیونٹی کیلئے میمن ڈے پر شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور تاجر و میمن کمیونٹی کے رہنما جناب عارف پنجابی صاحب نے بطور چیف گیسٹ تقریب میں شرکت کی۔ اور دبئی میں رہنے والے اپنے میمن بھائیوں سے خطاب کیا۔

تقریب میں دیگر افراد نے بھی میمن کمیونٹی کے حوالے ان کی تاریخ کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*