
بر وقت کارروائی پر حملے کی منصوبے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، خرم شیر زمان
قوم ہماری حفاظت کیلئے قربانیاں دینے والی سیکیورٹی فورسز کے پیچھے متحد کھڑی ہے، خرم شیر زمان
جھڑپ میں چھ خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہتے ہیں، خرم شیر زمان