لاہور: شوہر نے گھریلو ناچاقی پربیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور:  چوہنگ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں خاوند کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی 45 سالہ خاتون کی شناخت نسیم بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ نسیم بی بی کے شوہر نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کیا۔

پولیس نے کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا جب کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*