پریڈی تھانے کے گیٹ پر موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر) تھانہ پریڈی کے گیٹ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کا دستی بم سے حملہ علاقہ لرز اٹھا تھانے کی دیواروں میں دراڑ پڑگئی شیشے ٹوٹ گئے کریکر دھماکہ 3 افراد زخمی ،زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شاملایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق

پریڈی تھانے پر کریکر سے حملہ کیا گیا، کریکر تھانے کے احاطے میں آکر گرا، تین افراد زخمی ہوئے، دو افراد کو کمر اور ٹانگ، تیسرے کو آنکھ کے قریب زخم آیا،
بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا ہے، بم دھماکے کے وقت تھانے میں موجو د اہلکار زمین پر لیٹ گئے پولیس لائن۔کے رہائشی گھروں سے باہر آگئے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*