چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان کا سفر تمام ہوگیا، قومی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی، بنگلادیش کے خلاف گروپ میچ رسمی کارروائی ہوگا۔ 

راولپنڈی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چھٹے میچ میں ہی ایونٹ کی دو بڑی ٹیمیں آؤٹ ہوگئیں، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بنگلادیش کی شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم بھی باہر ہوگئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*