مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات میں ایک اور انکشاف، ملزم ارمغان کا جعلی شناختی کارڈ پکڑا گیا

مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات میں ایک اور اہم انکشاف سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کا جعلی شناختی کارڈ پکڑا گیا ہے، ملزم ارمغان نے ثاقب ولد سلمان علی کے نام سے شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ جعلی شناختی کارڈ پر ارمغان کے اصلی شناختی کارڈ کی تفصیلات شامل کی گئی تھیں، ملزم نے جعلی شناختی کارڈ کسی بھی صورت میں پکڑے جانے ہر حکام کوگمراہ کرنے کے لئے بنایا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*