شاہراہ فیصل پر خراب ہونے والی گاڑیوں کے لیے ٹریفک پولیس نے موبائل ورکشاپ کی سہولت فراہم کردی

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ کے احکامات پر مین شاہراہ فیصل پر سفر کرنے والے شہریوں کو ٹریفک پولیس موبائل ورکشاپ کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ جس کے تحت صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک شہریوں کی سڑک پر خراب ہونے والی گاڑیوں کو ٹھیک کرنے میں ٹریفک پولیس موبائل مدد فراہم کرنے کیلئے موجود رہے گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*