کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی پیر 18 Shaban 1446هـپر پوسٹ کیا گیا کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔شہر کے مصروف تجارتی علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔ناظم آباد اور اطراف کے علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی ہے۔ Post Views: 32اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔