فرانس کی کار کمپنی کا ماسکو میں فیکٹری بند کرنے کا اعلان

فرانس کی کار کمپنی نے ماسکو میں فیکٹری بند کرنے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی کار کمپنی کا روس میں اپنے اثاثے بیچنے سے متعلق بھی غور جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کار کمپنی کا نام لے کر فیکٹری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*