کراچی میں یوپی موڑ کے قریب گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری
پر پوسٹ کیا گیا
کراچی میں یوپی موڑکے قریب عمارت میں قائم گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ الیکٹرونکس کے گودام میں لگی تھی۔