دوست کو گردہ عطیہ کرنے والی خاتون کیساتھ کے دھوکہ، دوست فرار

واشنگتن : امریکی خاتون نے دوست کی جان بچانے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کیا، بعدازاں لڑکے نے خاتون سے علیحدگی اختیار کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دھوکہ دہی کی انوکھی کہانی امریکا سے سامنے آئی جہاں کولن نامی 30 سالہ خاتون کا بوائے فرینڈ گردوں کے مرض میں مبتلا تھا۔

مریض کی بگڑتی حالت دیکھ کر ڈاکٹروں نے فوری طور پر گردے کی پیوند کاری کا مشورہ دیا، جس کے بعد کولن نے اپنا گردہ بوائے فرینڈ کو دینے کا فیصلہ کیا اور خوش قسمتی سے دونوں کا خون بھی میچ ہوگیا۔

بوائے فرینڈ نے گردے کے ٹرانسپلانٹ کے بعد خاتون کو دھوکہ دیا اور علیحدگی اختیار کرلی اور الزام لگایا کہ کولن نے صرف خوبصورت دکھنے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کیا، میری جان بچانا مقصود نہ تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*