
وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید نے اسلام آباد احتجاج میں تربیت یافتہ جتھے کے ساتھ شرکت کی اور وہ اب وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں روپوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مراد سعید کی گرفتاری کیلیے ہمیں سی ایم ہاؤس پر چھاپہ مارتے ہوئے اچھا نہیں لگے گا۔
