زینب رضا کا سابق صدر پرویز مشرف سے کیا تعلق ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ زینب رضا نے سابق صدر پرویز مشرف سے اپنے تعلقات سے متعلق انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی افواہوں پر لب کشائی کر دی۔

حال ہی میں اس ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف افواہوں پر بھی وضاحت کی۔

انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ پر مجھ سے متعلق بہت کچھ غلط لکھا جا رہا ہے، میں نہ تو امریکا سے آئی ہوں اور نہ ہی میری عمر 23 برس ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*