چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا

آئی سی سی بورڈ میٹنگ طلب، ووٹنگ کے ذریعے پاکستان سے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی

چیمپئنزٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعے کو ہوگا، آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ طلب کرلی۔

پاکستان  ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی، ڈالرز کے ذریعے موقف سے پیچھے ہٹنے کا پلان بھی سامنے آ چکا۔

دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبانی میں کسی دوسرے ملک کو شریک کریں گے نہ ہی اضافی رقم لینے کی پیشکش قبول کریں گے، ہم مکمل ایونٹ کا انعقاد اپنے ملک میں ہی کرنا چاہتے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا

  1. پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد بالکل صحیح فیصلہ ہے پی سی بی کا اپنے فیصلے پہ قائم رہنا پاکستان زندہ باد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*