پارٹی قیادت کی تشویش‘ عمران کا بشریٰ کو سیاست سے دور رہنے کا حکم

کراچی (ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کوبشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے فیصلہ کرلیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے بیان پرپارٹی قیادت میں تشویش ہے اور بشریٰ بی بی کوکسی بھی معاملے سے پہلے پارٹی سے مشاورت کا کہہ دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ 24نومبراحتجاج میں بشریٰ بی بی شامل ہوں گی مگرکردارمرکزی نوعیت کانہیں ہوگا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*