One comment on “Daily Qaumi Akhbar 20-Nov-2024

  1. یہ بھکاری وزیراعظم یہ اپنی ترقی کی بات کر رہا ہے یہ عوام کے لیے ترقی کی بات کر رہا ہے لگتا تو ایسا ہے کہ ترقی صرف ان کی ہی ہو رہی ہے عوام کی ترقی عوام کو تو نظر نہیں ارہی کا کہاں ہو رہی ہے ترقی دھرنوں کی وجہ سے نہیں رکی ہوئی ترقی اپ لوگوں کی حماقت کی وجہ سے روتی ہوئی ہے یہ کیسی ترقی ہے جو عوام تک نہیں پہنچ رہی اس کی ترقی کہتے ہیں اٹا مہنگا گھی مہنگا تیل مہنگا مہنگائی عروج پر ہے اور ان اندھو کو مہنگائی کم نظر ارہی ہے ملک ترقی کی طرف جاتا ہوا نظر ا رہا ہے کہ کیسے اندھے ہیں یہ وزیراعظم صاحب صرف اپنی ترقی کے بارے میں نہ سوچے ملک کی ترقی کے بارے میں سوچیں اور ملک کی ترقی صرف اور صرف خان کی رہائی میں ہے اور خان کی رہائی تو ممکن ہے بالکل ممکن ہے اور وہ ہو کر رہے گی انشاءاللہ اور تم لوگ مجبور ہو جاؤ گے ملک سے بھاگنے پہ ہمیشہ کی طرح جیسے پہلے بھی بھاگتے رہے ہو ابھی تو صرف نواز شریف کا بیٹا ہے بینک کرپٹ ہوا ہے اپ لوگ ملک کرپٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہو جو اپ کبھی نہیں کر سکو گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*