One comment on “Daily Qaumi Akhbar 16-Nov-2024

  1. پیپلز پارٹی ہو نون لیگ ہو یہ بھول جائیں کہ یہ لوگ عوامی طاقت پہ اقتدار میں ا سکتے ہیں یہ ہمیشہ سے چور دروازے سے ائے ہیں جیسے اس دفعہ ائے ہیں 2024 میں عوامی طاقت کا جو حق تھا وہ بے نظیر کے بعد ختم ہو گیا عوامی طاقت صرف بے نظیر کے ساتھ تھی اور نواز شریف وہ جب پرانا نواز شریف تھا اس وقت دونوں کرپشن میں ڈوبی ہوئی جماعتیں ہیں شراب خانے بھی کھلیں گے اور سب کچھ عام ہوگا زنا بھی عام ہو رہا ہے انہی لوگوں کی حکومت میں پی ٹی ائی ہو پیپلز پارٹی ہو یا نون لیگ ہو صرف کپ کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں کچھ زیادہ یا کچھ کم پولیس ہمیشہ سے رشوت دے کر کے ائی ہے اور ساری زندگی پھر رشوت ہی کھاتی ہے یہ ملک جو اج اس دوراہے پہ کھڑا ہوا ہے جنت اور ترقی کرتا ہے بلکہ خود قرضدار ہوا ہوا ہے یہ سب ان کرپٹ سیاست دانوں کی حمایت کا نتیجہ ہے جس میں پیپلز پارٹی نون لیگ پی ٹی ائی سب شامل ہیں تمام جماعتیں بالخصوص پی ڈی ایم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*