One comment on “Daily Qaumi Akhbar 14-Nov-2024

  1. یہ مکافات عمل ہے 30 سال حکومت میں رہنے والے ایک ہاسپٹل ایسا نہ بنا سکے جو اپنے تمام علاج وہاں کروا سکیں جس کو دیکھو کچھ بھی ہوتا ہے وہ لندن بھاگ جاتا ہے اپنے علاج کے نام پہ جب کہ وہاں پہ ان کے اتنے جائیدادیں ہیں ان کو بیچ کر بھی یہاں پہ ہاسپٹل بنوا سکتے ہیں لیکن ایسا کرنے کا ان کا دل ہی نہیں کرتا کرپشن کہیں تو نظر ائے گی نا کہ یہ کرپشن کرپٹ لوگ ہیں یہ مکافات عمل ہے جو وزیراعلی پنجاب بھگت رہی ہیں اور اگر انہوں نے اللہ سے توبہ نہ کری تو ان کے تمام لوگ اور ان کے کارکنان بھی اسی طرح کے مسئلے مسائل سے دوچار رہیں گے انشاءاللہ ابھی بھی وقت ہے اللہ سے توبہ کرے اور لوٹا ہوا مال واپس کریں پاکستان کو تو ہو سکتا ہے کہ اللہ بھی ان کو معاف کر دے ورنہ یہ سب کچھ نسلوں پہ کو بھی بھگتنا پڑے گا پاکستانی عوام کا بہت دکھ بہت دکھ بھی ہے ان بے غیرتوں نے بے ضمیروں نے چاہے وہ سندھ کے وزیراعلی ہوں یا پنجاب کے وزیراعلی سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*