لاہور: راشن دلانے کا لالچ دے کر لڑکی سے زیادتی

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں ایک شخص نے راشن دلانے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں سردار نامی شخص 20 سالہ ثناء بی بی کو راشن دلانے کے بہانے لے گیا اور اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر ملزم سردار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*