پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کی غیور عوام، ووٹرز، اور سپورٹرز کے لیے اہم اعلان!

ریس ریلیز

27 اکتوبر 2024 بروز اتوار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، ملک میں جاری فسطائیت اور غیر آئینی ترمیم کے خلاف کے لیے 27 اکتوبر بروز اتوار کو ایک پُرامن احتجاج بمقام پریس کلب کراچی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

کراچی کی عوام، کارکنان، اور سپورٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بروز اتوار، 27 اکتوبر، شام 04:00 بجے کراچی پریس کلب پر وقت کی پابندی کے ساتھ پہنچیں۔

کراچی کی غیور عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کرکے اپنے قائد و بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں اور غیر آئینی ترمیم کے خلاف کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*