آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام نے تیاریوں سے متعلق رپورٹ پیش کی
پاکستان میں آئندہ برس ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلیے آسی سی سی نے اطمینان کا اظہار کر دیا۔
دبئی میں آئی سی سی کی تین روزہ بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی بھی شریک ہوئے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی جانب سے تیاروں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور اجلاس میں یقین دہانی کرائی کہ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن سمیت تمام کام وقت مقررہ میں مکمل ہوجائیں گے۔
خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے ۔
بھائی یہ محسن نقوی لگتا ہے ایک اہل تشی ہے اور اہل تشیع کا بھی پاکستان کی مفاد میں کوئی فیصلہ کر ہی نہیں سکتا جب ی وزیر اعلی بنے تھے تب انہوں نے کیا تھاملک کو بربادی کی طرف لے جانے والا یہ بھی شخص ہے یہ اہل تشیع اور اہل تشیع کبھی پاکستان کی مفاد میں بات کر ہی نہیں سکتا کوئی کام کر ہی نہیں سکتا اللہ ہی حافظ صاحب اس پاکستانی ٹیم کا بھی ٹیم کا بیڑا غرق تو پہلے ہی ہوا ہے یہ اور بیڑا غرق کرنے کے لیے بنایا ہوا ہے اس کو چیئرمین اور کوئی چیئرمین نہیں ملا تھا پورے پاکستان میں اچھے کرکٹر مر گئے ہیں یہ جو اس بے غیرت اہل تشیع کو بنایا چیئرمین پاکستان کے حالات کے ذمہ دار یہ بے غیرت بھی ہے
ملک کا صدر اہل تشی کراچی کے وزیر اعلی اہل تشیع پاکستان کا وزیراعظم اس کا پورا خاندان انڈیا کا پٹو مودی کے یار غدار غدار غدار