سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 15 غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں 2 پیٹرول پمپ بھی سیل

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف روزانہ کے بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں ۔ایس بی سی ای کے جانب سے ڈسٹرکٹ ساؤتھ ، ڈسٹرکٹ سینٹرل، ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈسٹرکٹ ایسٹ میں کارروائیاں ، 15 غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ فلورز اور تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔جبکہ گارڈن ویسٹ اور جمشید ٹاؤن 1 میں ایڈیشنل السٹریشن این او سی نہ ہونے کے بنیاد پر دو پیٹرول پمپ سیل کر دیا گیا۔ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی نے کہا کہ شہر کے کسی بھی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*