پنجاب یونیورسٹی: طالبہ کی ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ خود کشی

پنجاب یونیورسٹی کی پانچویں سمسٹر کی طالبہ نے ہاسٹل کے ایک کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یورنیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرے میں رہائش پذیر طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔

خودکشی کرنے والی طالبہ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کی پانچویں سمسٹر کی طالبہ تھی، متوفیہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طالبہ کی خودکشی کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*