2 comments on “Daily Qaumi Akhbar 02-OCT-2024

  1. کیا مذاق چل رہا ہے اس ملک میں مہنگائی کہتا ہے کہ نوشاد چھ فیصد کمی پہ اگئی حیرت کی بات ہے یہ کمی عوام کو کیوں محسوس نہیں ہو رہی کہاں پہ کمی ائی ہے یہ بولیں کہ اپ کے اپنے اپ یہ خبر اپ کے اپنے لوگ پہنچاتے ہیں اور جھوٹی خبر ہے یہ کوئی مہنگائی میں کمی نہیں ائی ہے دوسری بات شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ریلیف دے دیا گیا یہ کس بات کا ریلیف دے دیا گیا بھائی یہ عدالت اس لیے بنائی گئی تھی کہ اپنے مفاد میں کام میں ائے بہت اچھے بھائی بہت اچھے یہاں پاور پروجیکٹ میں مراد علی شاہ اور دیگر لوگ بری ہو گئے کیا تماشہ چل رہا ہے اس ملک میں بھائی امیروں کے لیے قانون کچھ ہے اور غریبوں کے لیے قانون کچھ اور ہے کہتے ہیں پی ٹی ائی غیر مستحکم کر رہی ہے پاکستان کو غیر مستحکم تو اپ لوگوں نے پہلے ہی کر دیا پٹواریوں نے اور جیالوں نے باقی بچا ہی کیا ہے دنیا کا چھٹا خط دنیا خطرناک ملک چھٹا خطرناک ملک پورا عمل ہو گیا کہاں سے کہاں پہ پورا من ہو پورے سندھ میں پورے کراچی میں حالات دیکھیں ذرا اگر ایک دو قتل کم ہو گئے تو اپ کہتے ہیں امن ھوگیا لعنت اپ کی زندگی پر اپ کی سوچ پر ہو

  2. کیا مذاق چل رہا ہے اس ملک میں مہنگائی کہتا ہے کہ ٩,6فیصد کمی پہ اگئی حیرت کی بات ہے یہ کمی عوام کو کیوں محسوس نہیں ہو رہی کہاں پہ کمی ائی ہے یہ بولیں کہ اپ کے اپنے اپ یہ خبر اپ کے اپنے لوگ پہنچاتے ہیں اور جھوٹی خبر ہے یہ کوئی مہنگائی میں کمی نہیں ائی ہے دوسری بات شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ریلیف دے دیا گیا یہ کس بات کا ریلیف دے دیا گیا بھائی یہ عدالت اس لیے بنائی گئی تھی کہ اپنے مفاد میں کام میں ائے بہت اچھے بھائی بہت اچھے یہاں پاور پروجیکٹ میں مراد علی شاہ اور دیگر لوگ بری ہو گئے کیا تماشہ چل رہا ہے اس ملک میں بھائی امیروں کے لیے قانون کچھ ہے اور غریبوں کے لیے قانون کچھ اور ہے کہتے ہیں پی ٹی ائی غیر مستحکم کر رہی ہے پاکستان کو غیر مستحکم تو اپ لوگوں نے پہلے ہی کر دیا پٹواریوں نے اور جیالوں نے باقی بچا ہی کیا ہے دنیا کا چھٹا خط دنیا خطرناک ملک چھٹا خطرناک ملک پورا عمل ہو گیا کہاں سے کہاں پہ پورا من ہو پورے سندھ میں پورے کراچی میں حالات دیکھیں ذرا اگر ایک دو قتل کم ہو گئے تو اپ کہتے ہیں امن ھوگیا لعنت اپ کی زندگی پر اپ کی سوچ پر ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*