کراچی میں کھلے گٹر اور نالے پیپلز پارٹی کی نااہلی کا ثبوت ہیں، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں کھلے گٹر اور نالے پیپلز پارٹی کی نااہلی کا ثبوت ہیں۔

گزشتہ روز کورنگی میں اسکول جاتے ہوئی بچی کھلے گٹر میں گر گئی تھے جسے علاقہ مکینوں نے نکال لیا تھا۔

حلیم عادل شیخ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور میئر کراچی دونوں پیپلز پارٹی کے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کھلے گٹروں کی وجہ سے اسکول کے بچے بھی غیر محفوظ ہیں، کراچی کو کھنڈر بنانے میں پیپلز پارٹی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “کراچی میں کھلے گٹر اور نالے پیپلز پارٹی کی نااہلی کا ثبوت ہیں، حلیم عادل شیخ

  1. جناب اپ نے بالکل 100 پرسنٹ صحیح بات کری پیپلز پارٹی نے سندھ کو اور نون لیگ نے پورے ملک کو برباد کر دیا ہے تباہ کر دیا ہے نہ جانے اللہ پاک کا ان سے نجات دلائے گا ان دونوں پارٹیوں سے یہ ناسور بن گئے ہیں اس ملک کے لیے دونوں پارٹیاں بلاول بھٹو حالانکہ وہ ہے بلاول زرداری لیکن اپ کو اپنے اپ کو بھٹو کرانے میں فخر محسوس کرتا ہے وہ کہاں بی بی کہاں اور بھٹو کہاں صرف بھٹو کے نام پہ یہ حکومت کرتے ہیں کراچی میں سندھ میں پتہ نہیں کب تک تباہ و برباد کریں گے کس دہانے پہ جا کے چھوڑیں گے اس ملک کو یہ بے غیرت حکمران جب تک بھٹو کا کیڑا عوام کے اندر زندہ ہے یہ ملک یہ سندھ یہ کراچی ایسے ہی چلتا رہے گا اللہ پاک ان ناسوروں سے جلد نیان چھڑائے اس دنیا کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*