بیرسٹر عزیر غوری فوکل پرسن برائے قانونی امور پی ٹی ائی سندھ مقرر

سینیئر قانون دان، فارم 45 ایم این اے، حلقہ 249 اور سابق صدر ضلع وسطی کراچی بیرسٹر عزیر غوری کو سندھ کے صدر جناب حلیم عادل شیخ کے ایڈوائزر اور فوکل پرسن برائے قانونی امور سندھ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

رامش عظیم
ڈپٹی سیکرٹری پولیٹیکل ٹریننگ
پی ٹی آئی سندھ
کوارڈینیٹر ایم این اے، این اے 249

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*