کراچی: منکی پاکس کے حوالے سے ملکی ایئرپورٹس پر کڑی نگرانی جاری

ہیڈکوارٹرز پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ (پی اے اے) ٹرمینل ون کراچی

17 اگست 2024

کراچی: منکی پاکس کے حوالے سے ملکی ایئرپورٹس پر کڑی نگرانی جاری

کراچی: دیگر ائیر پورٹس کی طرح اسلام آباد اور پشاور ائیرپورٹس پر بھی خصوصی انتظامات، پی اے اے

کراچی: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبرپختونخوا (کے پی) ڈاکٹر سلیم کا باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں قرنطینہ کا دورہ، پی اے اے

کراچی: ڈائریکٹر ہیلتھ کے پی ڈاکٹر ارشاد اور ائیرپورٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈی ٹی ایم کا بھی انتظامات کا جائزہ، پی اے اے

کراچی: ڈی جی ہیلتھ کے پی کا انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں واقع قرنطینہ کا دورہ

کراچی: ڈی جی ہیلتھ کے پی کا مونکی پوکس کی روک تھام کے لیے انتظامات اور پروٹوکولز کا بھی جائزہ، پی اے اے

کراچی: مونکی پوکس میں مبتلا افراد کو قرنطینہ سے ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے پولیس اسپتال منتقل کیا جائے گا، پشاور ائیرپورٹ انتظامیہ

کراچی: آسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی بین الاقوامی پروازوں کی آمد کے بعد بریج، بیگیج اور لاونجز میں ڈسں انفیکشن سپرے، ترجمان پی اے اے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*