ڈاکو احساس کفالت ٹیم سے 24 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

رحیم یارخان میں ڈاکو احساس کفالت ٹیم سے 24 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر لے گئے۔

پولیس کے مطابق اقبال آباد میں کل شام احساس پروگرام کا عملہ فرنچائزز کو رقم دینے جا رہا تھا کہ اسی دوران ڈاکو عملے سے 24 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے جبکہ ڈاکوؤں کو تلاش کر رہے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*