
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔
سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ جماعت نے مشاورت کے بعد نواش شریف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔
تاہم، مریم اورنگزیب نے اس نوٹفکیشن کو شئیر کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دیا۔

انہوں نے ایکس پر جاری اپنی پوسٹ میں نوٹفکیشن کی تصویر کے ساتھ کیشن میں ”فیک“ لکھا۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ ایک کو تو غیرت ائی باقی بھی پاکستان کا پیچھا چھوڑ دیں اور جائیں اس ملک کو چھوڑ کے جہاں پہ پیسہ جمع کیا ہے دولت جمع کی ہے اپنی اخرت کا نہیں سوچتے یہ کرپٹ لوگ سوچتے ہیں ان کو مرنا ہی نہیں ہے قبر کا عذاب ان کو نہیں ملے گا کیا اللہ ہدایت دے زندگی میں ہی