وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں۔
جولائی اور اگست کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر یہ ہدایات جاری کی ہیں
کیا وزیراعظم کی اتنی حیثیت ہے کہ وہ اس کمی کا اعلان کر سکے یا یہ کمی بھی ائی ایم ایف کے اوپر ہو رہا ہے غلام حکمران لعنت ایسی حکمرانیہ پہلے بھی کیا ضرورت ہے یہاں تو ہوا ہی بیٹھ جاؤ