کراچی مچھرکالونی میں کلینک سے 2 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں کلینک سے 2 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔

7 سے 10 سالہ عمر کے درمیان جاں بحق ہونے والے دونوں بچے آپس میں بھائی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق علاقے کے عطائی نے بچوں کو بے حوشی کی دوا پلائی جس سے بچے جاں بحق ہوگئے۔

بچوں کے والد نے الزام عائد کیا کہ ہمارے لالچی پڑوسی اور بچوں کے ماموں عطائی ڈاکٹر نے تاوان لینے کے لئے پہلے بچوں کو اغوا کیا اور پھر بیہوشی کی دوائی پلائی جس سے بچے جاں بحق ہوگئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*