
کراچی: کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے مقامی مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد 5 روز بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔
کراچی پولیس کے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ ذوالفقار احمد کے اہل خانہ نے ان کی لاہور میں اپنے گھر واپسی کی تصدیق کردی ہے اور کہا کہ ان سے رابطہ ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقامی معروف مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
یہ تو بتائیں موصوف تھے کہاں کون لے گیا تھا ان کو کوئی خلائی مخلوق ائی تھی کیا رپورٹنگ کریں تو پوری کرنے ادھوری رپورٹنگ کا کیا فائدہ