لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

دبئی: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار اور قوال راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق راحت فتح علی کے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرائی ہوئی ہیں۔

گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گلوکار نے چند ماہ قبل ہی اپنے مینیجر کو برطرف کردیا تھا اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کرائے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*