کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

  کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود بچوں کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات کے لیے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔

ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “کراچی؛ تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*