چینل فائیوکی دعوت حلیم میں معروف شخصیات کی شرکت

چیئر مین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور چینل فائیو اور پلے ٹی وی کے سی ای او خالد آرائیں کی پر تکلف دعوت حلیم

ساحل سمندر کے قریب ایک شاندار وینیو پر سجائی گئی، جس میں شہر کراچی کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی

سندھ کے وزرا شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، ڈپٹی میر سلیمان عبد الله مراد، آغا تیمور تالپور، نجمی عالم، ایم کیوایم کے رہنما امین الحق بھی شامل

اداکار ہمایوں سعید، ساجد حسن، قومی میڈیا گروپ کے سی ای او اسد شاکر۔ فہد شاکر ، ڈان نیوز کے سی ای او شکیل مسعود اور دیگر بھی شریک ہوئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور سولو میڈیا | گروپ کے چیئر مین چینل فائیو اور پہلے ٹی وی کے سی ای او خالد آرائیں کی جانب سے ایک پر تکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا۔ ساحل سمندر کے قریب ایک شاندار وینیو پر سجائی گئی ، جس میں شہر کراچی کی ہر طبقہ فکر کی معروف شخصیات نے شرکت کی اجتماع میں سندھ کے صوبائی وزرا شرجیل میمن اور سید ناصر حسین شاہ، ڈپٹی میرسلیمان عبداللہ مراد، آغا تیمور تالپور، جمعی عالم ، ایم کیو ایم کےمرکزی رہنما امین الحق ، ریحان ہاشمی ، مسلم لیگ ن کے نہالہاشمی پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر، پی ایم ایل کیو کےطارق حسن، ممتاز تاجر اور اسٹاک ایچینچ کے فقیل کریم ڈیڈی ،سی پی ایل سی کے سابق چیف احمد چنائے سینئر صحافی، تجزیہ نگاراور پریزیڈنٹ چینل فائیو نیوز محمود شام، ممتاز تاجر ایاز موتیوالا ، الیکٹرونک مارکیٹ کے صدر رضوان عرفان۔ ریمبو کےصدر سلیم میمن ، آرٹس کونسل کے تاحیات صدر احمد شاہ، الائڈبینک کے سابق زونل چیف محمود احمد خان، اسٹار مارکیٹنگ کےواثق نعیم ، سندھ حکومت کے سابق مشیر اطلاعات ایم یوسفایڈوکیٹ ، کامران یوسف ایڈوکیٹ ، کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل طاہر چودھری، آفتاب میمن سابق سیکرٹری حکومت سندھ، معروف اداکار ہمایوں سعید، اداکار ساجد حسن سماجی رہنما رضوان ایدھی قومی میڈیا گروپ کے سی ای او اسد شاکر۔ فہد شاکر، ڈان نیوز کے سی ای او شکیل مسعود ، ڈائریکٹرنیوز زاہد مظہر ، بیورو چیف اسلم خان، شعیب برنی سینئر شاعرہ انجم عثمان ، سینئر شاعرہ ریحانہ روحی، ناول نگار ریحانه اعجاز ،پاک ترکی فورم کے فاروق افضل، ممتاز ٹور آپر یٹر خواجہ جہاں زیب، قائم مقام ڈائرکٹر نیوز چینل 5 عامر شیخ، مارکیٹنگ ہیڈ زبیر خان ، معروف صحافی علاؤالدین ہمدم خانزادہ ، صفدر بھائی، خورشید عباسی، را او عمران اشفاق ہی خورشید احمد واجا، اطہرجاوید صوفی ، کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹریز عامر لطیف اور رضوان بھٹی، سینیر صحافی صفدر علی صفدر، امت کے ڈیٹی ایڈیٹر ندیم محمود، عمران خان سینیر صحافی امتیاز شاه ، شاه رخ اسلام آباد سے نمائندہ خصوصی ناصر جمال، سینیر صحافی اور کالم نگار سعید آرائیں، آصف آرائیں، زبیر آرائیں، احمد آرائیں، عثمان آرائیں، مختار شامی ، بیورو چیف کراچی سهیل شبیر، کی کے صدر اخلاق احمد، جاوید، نادر شاہانی، میٹرو چینل کے ڈائرکٹرز امیر علی چانڈیو، کاظم رضاء، بلند اقبال، دلشاد انصاری، سعد اختر ، عابد، سی او او چینل 5 عامر بیگ، ایچ ایم گھانچی، سیکریٹری آر اقتدار انور ظہیر حسن، راحیل احمد شامل ہوئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*