
کراچی ہاکس بے پوائنٹ پر خاتون سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ دوسری طرف قاسم میں چودہ سالہ شہزاد ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہاکس بے کے تفریحی مقام سے سمندر سے نکالی گئی خاتون کی لاش کی شناخت امیہ کے نام سے کرلی گئی۔
سندھ ریسکیو ٹیم 1122 کے مطابق بن قاسم ٹاؤن پیر سولنگی گوٹھ میں چودہ سالہ لڑکا ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا