پریانکا چوپڑا نے خون میں لت پت ویڈیو شیئر کردی

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہو گئی ہیں، اداکارہ نے خون میں لپ پت ویڈیو شیئر کی ہے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دیر قبل ہی اپنی نئی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے ’حال ہی میں۔‘

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ناک اور گلے پر خون لگا ہوا ہے جبکہ اُن کا اس پر کہنا ہے کہ ’ہمیں ایکشن فلموں کی ضرورت ہے، ایک اور دن آفس میں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*