گورنر پنجاب اور ڈاکٹرعشرت العباد کی پنجاب سمیت ملکی صورتحال پربات چیت
سیاسی استحکام اورمعاشی بحالی کےاقدامات کوفروغ دیا جاناچاہیے،دونوں رہنمامتفق
بجٹ عوام دوست مگرمعاشی حقائق مدنظررکھ کربنایا جانا چاہیے،دونوں رہنما متفق
سردار سلیم حیدر کے اقدامات سے پنجاب میں سیاسی فضا مزید بہتر ہوگی،ڈاکٹرعباد
کارکن کاگورنربننا سیاسی جدوجہد کرنیوالوں کیلیے بھی حوصلے کا باعث بنا،ڈاکٹرعباد
ڈاکٹرعباد نے بحثیت گورنرسندھ اورملک کیلیے گراں قدرخدمات انجام دیں،سردارسلیم
کراچی سمیت سندھ میں امن وامان کے حوالے سےڈاکٹرعباد نے یادگارکام کیے،سردارسلیم
ڈاکٹرعشرت العباد کی سیاست میں واپسی نیک شگون ہے،سردار سلیم حیدرخان
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر اورڈاکٹرعشرت العباد کا رابطے جاری رکھنے پر اتفاق۔
Loading...