17 بچوں کو امریکہ اسمگل کرنے کا الزام معروف انسانی خدمات گار، صارم برنی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
رپورٹ رائوعمران
صارم برنی کو امریکہ سے کراچی واپس پہنچے ہی حراست میں کے لیا گیا
ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر گرفتار کیا گیا
صارم برنی پر 25 سے زائد بچوں کی غیر قانونی طریقے سے امریکہ بھیجنے کا الزام ہےصارم برنی اور ان کے ٹرسٹ نے بچوں کو غیر قانونی طریقے سے امریکہ اڈاپٹ کرایابچے مختلف اوقات میں کراچی میں صارم برنی ٹرسٹ کے حوالے کئے گئے17 بچوں کو امریکہ اسمگل کرنے کا الزام سامنے آچکا، معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،
Loading...