
کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔
پورٹ ذرائع کے مطابق کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان وین سمندر میں جا گری۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کے ڈرائیور کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
جمعرات 24 Rabi Al Thani 1447هـ اکتوبر 16, 2025