
لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں گے
جمعرات 22 Jumada Al Oula 1447هـ نومبر 13, 2025