کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

آج دوپہر میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ ہو گا۔

میٹرک بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دوران پرچہ موبائل فون برآمد ہوا تو ضبط کر لیا جائے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ امتحانات کے دوران سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے،  امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں پرچے کے دوران بند رہیں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*