گورنر سندھ کی تبدیلی کی باز گشت، مقبول باقر کا نام زیر گردش

گورنر سندھ کی تبدیلی کی باز گشت سنائی دینے لگی، ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کے لیے زیر گردش ہے۔

جسٹس (ر) مقبول باقرکی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جسٹس ریٹائر مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*