
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جنگ میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سید سرمد علی پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، میڈیا انڈسٹری میں وسیع تر تجربے کے حامل سرمد علی نے59ووٹ حاصل کیے۔
جمعہ 7 Jumada Al Akhira 1447هـ نومبر 28, 2025